الیاس گھمن جہاں بھی بیان کرتا ہے وہاں غلط استدلال ،غلط انداز ،اور شعبدہ بازیوں سے کام لیتا ہے تحقیقی یا دلائل نام کی کوئی چیز اس کی تقاریر و تحاریر میں نہیں ملتی ،جو کچھ ہوتا ہے وہ اس قدر کمزور کہ جس کی علمی دنیا میں کوئی اہمیت نہیں ہوتی ،ایسی ہی ایک تقریر اس نے راولپنڈی میں کی اس کا مفصل جواب استاد محترم مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ نے دیا تو آئیے ملاحظ فرمائیں ۔
No comments:
Post a Comment