صحیح بخاری یعنی دین اسلام کے دشمنوں میں اپنا شمار کروانے میں ڈاکٹر طاہر القادری بھی سرفہرست ہیں ،ہماری دین اسلام کے لئے جان بھی قربان ہو جائے تو اسے ہم اپنی سعادت سمجھیں گے ان شاء اللہافسوس ان لوگوں پر جو دین اسلام کے خلاف اپنی زندگی وقف کئے ہوئے ہیں اللہ تعالی انھیں سمجھ عطافرمائے ۔
No comments:
Post a Comment