حرمین کی طرف پہلے سفر ٢٠١١ میں مکہ میں شیخ عزیر شمس حفظہ اللہ سے بہت استفادہ کا موقع ملا
یہاں صرف شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کے متعلق جو کچھ شیخ عزیر شمس حفظہ اللہ نے بیان کیا وہ پیش خدمت ہے
شیخ عزیرشمس حفظہ اللہ نے بتایا کہ معلمی میری محبو شخصیت ہیں وہ بہت صلاحیتوں کے مالک تھے ان کی بہت خدمات ہیں اللہ تعالی قبول فرمائے آمین۔
١:معلمی یمانی رحمہ اللہ کی تمام کتب اور مضامین جو غیر مطبوع تھے ان کو شیخ عزیر شمس نے ایک جگہ جمع کر لیا ان کی تحقیق وغیرہ بھی مکمل کر لی ہے اب وہ زیر طبع ہیں بیس جلدوں پر مشتمل یہ کتاب شیخ معلمی یمانی کی غیر مطبوع قیمتی اور نادر بحوث پر مشتمل ہے جو شیخ عزیر شمس کو مختلف ممالک کے سفر کے دوران حاصل ہوئے والحمد للہ ۔
٢:التنکیل کا غیر مطبوعہ حصہ بھی مل گیا اب اس پر شیخ عزیر شمس کام کر رہے ہیں ۔والحمد للہ ۔
اب شیخ معلمی کے متعلق ایک مفصل مضمون پیش خدمت ہے

No comments:
Post a Comment