تالیف:عامر
بھائی بہت اچھی کاوش ہے،آج صبح ہی کا واقع ہے کی ہمارے پڑوسی کے چھوٹے بیٹے کی تبعیت اتنی خراب ہو گئی کہ ڈاکٹر نے کہا اگر اس کا علاج نہیں کیا گیا تو بچہ ١٥ منٹ میں مر جائیگا، یہ واقعہ کل رات میں ہوا،
میری بیوی نے مجھے فون کر کے بتایا کی ہمارے پڑوسی کے یہاں پیسوں کی بہت تنگی تھی، اس لئے وہ اسکا علاج نہیں کر پا رہے تھے، اور پھر اچانک ہی طبعیت زیادہ خراب ہو گئی، پڑوسی کا کہنا تھا کہ وہ میری بیوی سے کچھ پیسے مانگنا چاہتے تھے لیکن شرم کی وجہ سے پیسے بھی نہیں مانگے اور علاج بھی نہیں ہوا،
میں یہ اس لئے بتا رہا ہوں کی اگر ہمارے پڑوسی سے ہم کچھ وقت ساتھ بتاتے تو ایسا نہیں ہوتا اور وقت رہتے علاج ہو سکتا تھا، الله معاف کرے آمین.
میری بیوی نے کچھ پیسوں کا بندوبست کیا ہے، لیکن کاش یہ مدد بہت پہلے کی جاتی تو اور بھی اچھا ہوتا.
ابن بشیر الحسینوی بھائی کا آرٹیکل پڑھ کر ایسا ہی لگ رہا ہے کی اس میں میری اور میری بیوی دونوں کی غلطی تھی. الله معاف کرے آمین.
الله صحیح سمجھ دے آمین.
No comments:
Post a Comment