محقق العصر شيخ عبدالقادر حصاروي رحمہ اللہ کے تقيقي مقالہ جات اور تمام فتوے
شايع ہو گئے ہيں جو ضخيم سات جلدوں پر مشمتل ہيں
ان پر سارا کام شيخ الحديث محمد يوسف راجووالوي باني مدرسہ جامعہ دارالحديث راجواوال نے کروايا
آج سے چھ سال پہلے يہ کام مکمل ہو چکا تھا ليکن اب اللہ تعالي کي توفيق سے مکتبہ اصاحب الحديث ،عبداللطيف رباني حفظہ اللہ نےاس کوشايع کيافجزاہ اللہ خيرا
جمع ترتيب کا کام ْؒ؎شيخ ابراہيم خليل حفطہ اللہ نے کيا
ماشاء اللہ بہت ہي تحقيقي مقالہ جات پر مشتمل خصوصا فرق باطلہ پر بہت کچھ موجود ہے
يہ ايک قيمتي اور تحقيقي کتاب ہے جس کا ہر کسي کو مطالعہ کرنا چاہئے خواہ وہ عامي ہو يا مفتي
خطيب ہو يا مدرس
محقق ہو يا مصنف
ملنے کا پتا:
تمام سلفي مکتبوں سے يہ کتاب مل سکتي ہے
مکتبہ اصحاب الحديث مچھلي منڈي حافظ پلازہ کمرہ 12
فون نمبر:03014227379
No comments:
Post a Comment