1/04/2013

اختلاف سے تحقیق تک!

چھاپیے پی ڈی ایف

دین اختلاف کا نام نہیں مگر اختلاف کیوں ہوتا ہے ؟
دین قرآن و حدیث کا نام ہے اور وہ دونوں لاریب اور منزل من اللہ ہیں اور ان میں اختلاف نہیں ہے ۔
جب بھی کوئی بھائی اختلاف دیکھے تو پریشان نہ ہو بلکہ یہ سمجھے کہ حق ایک ہے دو نہیں اور حق کی تلاش میں نکلے اور تحقیق کرے بڑی جلدی اسے سمجھ لگ جائے گی کہ اختلاف کیوں ہوا ۔

یہ چیز ہم سمجھانا چاہتے ہیں کہ جب بھی کسی مسئلے میں اختلاف ہو جائے تو اس کی کوئی وجہ ہے اس اختلاف سے یہ لازم نہیں آتا کہ دین میں اختلاف ہے بلکہ یہ لوگوں کے اقوال میں اختلاف ہے ۔اور اس کا حل تحقیق ہے
راقم کا یہ چیلنج ہے کہ جس کو کسی مسئلے اخلات نظر آتا ہے وہ مجھے میرے ای میل kalmahaqq@gmail.comپر بھیجے میں اللہ کی توفیق سے اس اختلاف کی وجہ بیان کرتے ہوئے اس اختلاف کو ختم کروں گااور ان دونوں میں آراء میں جو صحیح ہوئی اسے دلائل کی روشنی میں صحیح کہوں گا
کیونکہ تحقیق شفاء دیتی ہے اختلاف سے نکالنے کی راہ دکھاتی ہے
آئیں اس فکر کو اپنائیں اپنے پیارے دین کو سینے سے لگائیں اور دین جس میں اختلاف نہیں ہے بلکہ لاریب دین ہے

No comments: